جوڈو: جنوبی کوریا، سلوانیہ نے طلائی تمغے جیت لئے

جوڈو: جنوبی کوریا، سلوانیہ نے طلائی تمغے جیت لئے

لندن (نوائے وقت رپورٹ) سلوانیہ کی زولنیر نے خواتین کی 63 کلوگرام کٹیگری میں جوڈو مقابلے میں طلائی تمغہ جیت لیا۔ جنوبی کوریا کے کم جلی بم نے مردوں کے 81 کلوگرام کٹیگری کے جوڈو میں طلائی تمغہ جیت لیا۔