برازیلین جوڈوکے فلپ کا برانز میڈل غسل خانے میں گر کر ٹوٹ گیا

برازیلین جوڈوکے فلپ کا برانز میڈل غسل خانے میں گر کر ٹوٹ گیا

لندن (این این آئی) برازیلین جوڈوکا فلپ کا برانز میڈل غسل خانے میں گر کر ٹوٹ گیا۔ 23سالہ فیلپ کیٹاڈی کو تمغے ہر وقت اپنے ساتھ رکھنے کا بھاری نقصان اٹھانا پڑا کیونکہ وہ غسل خانے میںگر کر ٹوٹ گیا۔