اولمپک گیمز ڈوپنگ سے پاک ہونے کی گارنٹی نہیں : اینٹی ڈوپنگ چیف

لندن (آن لائن) لندن اولمپکس کے حوالے سے اینٹی ڈوپنگ چیف کا کہنا ہے کہ اس بات کی کوئی گارنٹی نہیں کہ گیمز ڈپنگ سے پاک ہونگے۔