آسٹریلین شوٹر الیتھیا سیج مین مقابلے کے روز سوتی رہ گئیں

آسٹریلین شوٹر الیتھیا سیج مین مقابلے کے روز سوتی رہ گئیں

لندن (این این آئی)آسٹریلین شوٹر الیتھیا سیجمین مقابلے کے روز سوتی رہ گئیں۔ 18سالہ الیتھیا نے بتایا کہ میں نے زندگی میں ایسی لاپروائی پہلے کبھی نہیں کی۔