سیالکوٹ ایئر پورٹ سے حج فلائٹس کا آغاز آج سے ہو گا
سیالکوٹ(نامہ نگار)قومی ائیرلائن پی آئی اے سیالکوٹ انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے آج سے حج فلائٹس کا آغاز کر ے گی۔حکام کے مطابق پی آئی اے سات حج پروازوں کے ذریعے سیالکوٹ سے دو ہزار دو سوعازمین حج کو سعودی عرب پہنچائے گی۔