بزم نعت رسول کے زیر اہتمام استقبال ربیع الاول کی تیاریاں مکمل
سیالکوٹ (پ ر) بزم نعت رسول نے جشن عید میلاد النبی شایان شان طور پر منانے کی تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔ برصغیر کی عظیم روحانی درگاہ حضرت سید امام علی الحق شہیدؒ المعروف حضرت امام صاحبؒ کے سجادہ نشین ابو سعدیہ سید جاوید علی شاہ امامی (بانی صدر بزم نعت رسول) کی اطلاع عشاقان رسول کی اقامت گاہوں پر میلاد مصطفی کی روح پرور اور ایمان افروز محافل کا انعقاد کیا جائیگا۔