شیخوپورہ: خاتون کے ہاں 4 بچوں کی پیدائش Mar 01, 2017 3:26 AM, March 01, 2017 شیئر کریں: Share Tweet Google+ شیخوپورہ (نامہ نگارخصوصی) شیخوپورہ کے ایک مقامی ہسپتال میں محنت کش عبدالستار کی اہلیہ نے بیک وقت ایک بیٹے سمیت چار بچوں کو جنم دیا جن کی انتہائی نگہداشت کی جارہی ہے تاہم زچہ کی حالت خطرہ سے باہر بتائی گئی ہے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+