سرگودہا :اسسٹنٹ جنرل مینجر پیمرا ملک قاسم نواز نے پابندی کے باوجود غغیر ملکی چینل چلانے والے کیبل آپریٹرز کیخلاف کاروائی کرتے ہوئے سی ٹی وی نیٹ ورک مٹیلا کو سیل کر کے سامان قبضہ ممیں لے لیا ۔ ترجمان پیمرا کے مطابق حکومت نے غیر ملکی چینل چلانے او رڈش انٹیناکے استعمال پر پابندی عائد کر رکھی ہے اس کے خلاف ورزی کرنے والوں کیخلافکریک ڈاون جاری ہے ۔
میرے ذہن میں سمائے خوف کو تسلّی بخش جواب کی ضرورت
Apr 17, 2024