ساہیوال: لڑکی سے اوباش کی زیادتی

ساہیوال (نامہ نگار) نواحی گائوں 78/4آر میں روبینہ کو علی شیر بگھیلا اور بھاگن وغیرہ تین ملزمان نے اغوا کرکے نامعلوم مقام پر لے جا کر ملزم علی شیر نے زیادتی کا نشانہ بنایا۔