صادق آباد میں پسند کی شادی کرنے پر جرگے نے نواحی علاقے کے جوڑے کو 10لاکھ روپے جرمانہ کردیا‘ جرگے نے رقم کی عدم ادائیگی پر دونوں کو قتل کرنے کا حکم بھی دیا۔ پیر کو نجی ٹی وی کے مطابق صادق آباد میں پسند کی شادی کرنے پر جرگے نے نواحی علاقے کے جوڑے کو دس لاکھ روپے جرمانہ کردیا۔ رقم کی عدم ادائیگی پر دونوں کو قتل کرنے کا حکم بھی دیا۔ پولیس کا کہنا تھا کہ جرگے سے متعلق معلومات نہیں متاثرین رابطہ کریں تو کارروائی کریں گے۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024