ملک حسرت حسین اعوان مرکزی چیف آرگنائزرتنظیم اعوان پاکستان کے دفتر کا افتتاح
راولپنڈی (نیوزڈیسک)ملک حسرت حسین اعوان مرکزی چیف آرگنائزرتنظیم اعوان پاکستان کے دفتر کے افتتاح کے موقع پرسینٹر چوہدری تنویر احمد خان،ملک حاکمین خان،زبیر فاروق خان،ملک جہانگیر ،ملک امجد حسین علوی،ملک صفدر علی اعوان ،ملک عشرت باری ،ملک امریز حیدر،چوہدری ذولفقار علی ،چوہدری خالد منیر،ملک عامر،ملک اخلاق احمد اعوان،محمود خان بنگش، جاوید خان بنگش،چوہدری راسب علی ،راجہ باسظ مسکین،ملک ندیم،چوہدری ذولفقار،ملک مطلوب حسین،راجہ امجد ایدوکیٹ،ملک واجد علی ایڈوکیٹ،ملک صغیر احمد اعوان،ملک عبدالعزیز، چوہدری بابر حنیف،ملک تصور،ملک یاسر عرف گولڑہ،چوہدری ریحان،ملک ذیشان حسرت،میاں اکرم اور دیگر سیاسی وسماجی شخصیحات نے شرکت کی اس موقع پر ملک حسرت حسین اعوان مرکزی چیف آرگنائزرتنظیم اعوان پاکستان نے تمام آنے والے مہمانوں کا شکریہ ادا کیا۔