ہانگ کانگ میں تھری ڈی لائٹ شو کا خوبصورت نظارہ
ہانگ کانگ (نیٹ نیوز ) ہانگ کانگ میں تھری ڈی لائٹ شوکے شاندار نظارے سے سیاح خوب محظوظ ہوئے۔ ”الومینیٹنگ وکٹوریا ہاربر “تھری ڈی لائٹ شو جاری ہے۔رنگا رنگ تصاویر دیکھنے والوں کی آنکھیں چندھیا گئیں۔
لائٹ شو کے ساتھ موسیقی کا امتزاج بھی حاضرین کو خوب بھایا۔