دنیا بھر میں نام کمانے والی 100 خواتین کی فہرست جاری، 5 پاکستانی شامل، ملالہ کا نام نہیں
لندن (آن لائن) دنیا بھر میں اپنے کام سے مختلف شعبوں میں نام کمانے والی 100 خواتین کی فہرست جاری کردی گئی ہے، اس فہرست میں پاکستان سے تعلق رکھنے والی پانچ خواتین کے نام بھی شامل ہیں، اس فہرست میں ملالہ یوسف زئی کا نام شامل نہیں کیا گیا۔
100 خواتین فہرست