گرفتار کئے جانے والے 5افغان باشندوں کو ملک بدر کرنیکا حکم
راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹر سے)گرفتار کئے گئے پانچ افغان باشندوں کوسپیشل جج سینٹرل راولپنڈی محمد نعیم ارشد نے پاکستان بدر کرنے کا حکم دے دیا افغان باشندے ظفر خان ،مومن شاہ،شیر علی ،ظاہر شاہ اور گل رحمن کو ایف آئی اے نے گرفتار کر کے مقدمہ درج کیا تھا ۔