خیبر پی کے اسمبلی: بھارتی جارحیت کیخلاف متفقہ قرارداد

پشاور (نوائے وقت رپورٹ) خیبر پی کے اسمبلی نے بھارتی جارحیت کے خلاف متفقہ قرارداد منظور کر لی۔ حکومت اور اپوزیشن کی جانب سے پیش کی گئی قرارداد میں بھارتی جارحیت کی مذمت کی گئی ہے۔ قرارداد کے متن میں کہا گیا ہے کہ بھارت نے جارحیت کا ارتکاب کرتے ہوئے بے گناہ شہریوں کو شہید کیا۔
خیبر پی کے اسمبلی