مشرف کے وکیل نے اکبر بگٹی قتل کیس میں انکی ضمانت کی درخواست دائر کر دی

کوئٹہ (نوائے وقت نیوز) سابق صدر پرویز مشرف کے وکیل نے پرویز مشرف کے لئے اکبر بگٹی قتل کیس میں ضمانت کی درخواست دائر کر دی۔ درخواست کوئٹہ کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں کی گئی۔
ضمانت/ درخواست