تلاش ورثاء

کالم نگار  |  ڈاکٹر محمد اجمل نیازی

رائے ونڈ (نامہ نگار) گزشتہ روز رائے ونڈ ہسپتال میں ایک 65سالہ شخص جس کا نام و پتہ خادم حسین ولد شیر محمد شناختی علامت پیشانی پر نشان،قد درمیانہ رنگ گندمی چھوٹی چھوٹی داڑھی ساکن ہنجروال لاہور مردہ حالت میں لایا گیا ،تصویر دیکھ کر شناخت کرنے والے تھانہ سٹی رائے ونڈ ایس ایچ او رانا ارحم سے موبائیل نمبر03087771450پر رابطہ کریں۔