ٹانک: بہو کو قتل کرنے کا الزام، بیٹے نے فائرنگ کر کے باپ کو مار ڈالا

ٹانک(آئی این پی) نواحی گائوں کوٹ پٹھان کوٹ میں بیٹے نے فائرنگ کر کے باپ کو قتل کر دیا، متقول پر بہو کو قتل کر نے کا الزام تھا۔ پویس کے مطابق تھانہ شہید مرید اکبر پولیس سٹیشن کی حدود میں واقع گاوٗں پٹھانکو ٹ میں نصیر گل نامی نوجوان نے فائرنگ کر کے اپنے باپ علی گل کو مو ت کے گھاٹ اتار دیا اور فرا ر ہوگیا۔