ہری پور : گھر میں سلنڈر دھماکے سے 2 خواتین جاں بحق

ہری پور (نوائے وقت رپورٹ) ہری پور کے علاقے خانپور میں گھر میں سلنڈر دھماکے سے دو خواتین جاں بحق ایک زخمی ہوگئی۔ پولیس کے مطابق سلنڈر دھماکہ گھر میں کھانا پکانے کے دوران ہوا۔