کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق Sep 25, 2017 7:35 AM, September 25, 2017 شیئر کریں: Share Tweet Google+ خانواہن(نامہ نگار) خانواہن شہر کے شاہی بازار میں21 سالہ نوجوان ساجد علی ولد شمس الدین یو پی ایس کے کرنٹ لگنے سے ہلاک ہوگیا۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+