ماضی میں ہمارے کچھ لوگوں نے دولت اسلامیہ کی مدد کی: سعودی شہزادے کا اعتراف

واشنگٹن (اے پی اے) سعودی عرب کو ایک عرصے سے عسکریت پسند تنظیم دولتِ اسلامیہ (آئی ایس) کی حمایت کے الزام کا سامنا ہے۔ اس کے باوجود سعودی فرمانروا شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز کے انتہائی قریبی عزیز الولید بن طلال نے امریکی ٹی وی سی این این کو بتایا کہ اگرچہ اب یہ سلسلہ بند ہو چکا ہے لیکن ماضی میں کچھ سعودی لوگوں کی طرف سے آئی ایس کی مدد کی گئی۔


سعودی شہزادہ