سینیٹر حاجی عدیل کی کورین سفیر سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (آن لائن) سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے امور خارجہ کے چیئرمین سینیٹر حاجی محمد عدیل نے پارلیمنٹ ہاﺅس میں ڈیموکریٹک پیپلز ریپبلک آف کوریا کے سفیر روکیونگ چھل سے ملاقات کی اور اہم امور پر تبادلہ خیال کیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان شمالی کوریا کے ساتھ اپنے دوطرفہ تعلقات کو انتہائی قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔


حاجی عدیل/کورین سفیر