اوباما نے بھارتی نژاد شہری کو سویڈن میں سفیر نامزد کردیا

واشنگٹن (آن لائن) امریکی صدر باراک اوبامہ نے بھارتی نژاد امریکن شہری کو سویڈن میں سفیر نامزد کردیا۔ عزیتاراجی اوبامہ کی انتخابی مہم کے نائب چیئرمین خزانہ کے طور پر خدمات سرانجام دے چکے ہیں۔