امریکہ داعش کی فنڈنگ روکنے کیلئے جامع حکمت عملی اپنا رہا ہے : ترجمان

واشنگٹن ( نمائندہ خصوصی) امریکہ کے ٹریژری ڈیپارٹمنٹ کے اہلکار نے داعش ( دولت اسلامیہ) کی فنڈنگ کو روکنے کے امریکی اقدامات پر روشنی ڈالی ہے ۔ انڈر سیکرٹری فار اینڈ فائنینشل انٹیلی جنس ڈیوڈ کو ہن نے کہا کہ اسلامک سٹیٹ مختلف ذرائع سے آمدن حاصل کرتی ہے ۔ چوری کیے گئے آئل کی فروخت اآمدن کا بڑا ذریعہ ہے ۔امریکہ داعش کی فنڈنگ روکنے کیلئے جامع حکمت عملی اپنا رہا ہے۔


داعش فنڈنگ