اسرائیلی فوج کی فائرنگ‘ فلسطینی جاں بحق

رملہ (نوائے وقت رپورٹ) فلسطین کے مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک فلسطینی جاں بحق ہو گیا۔