.سا نحہ بلدیہ فیکٹری کیس ، ایس ایس پی سا جد سد وزئی ریکا رڈ سمیت طلب
کراچی (وقا ئع نگا ر)سندھ ہائی کورٹ نے سانحہ بلدیہ فیکٹری کے مرکزی ملزم زبیر چریا کی درخواست ضمانت پر ایس ایس پی ساجد سدوزئی کو ریکارڈ کے ساتھ 10 جنوری کو طلب کرلیا۔دو رکنی بینچ کے روبرو مرکزی ملزم زبیر چریا کی درخواست ضمانت کی سماعت ہوئی۔ انسپکٹر جہانزیب نے بیان دیا تھا۔
بلدیہ فیکٹری کیس میں جے آئی ٹی کے بعد تفتیش ایس ایس پی کو منتقل کردی گئی تھی۔