شمالی وزیرستان میں امریکہ کیلئے جاسوسی کرنیوالا افغان باشندہ قتل

ٹل (مانیٹرنگ ڈیسک) شمالی وزیرستان میں ٹل روڈ پر طالبان نے امریکہ کے لئے جاسوسی کرنے والے افغان شخص کو قتل کرکے اس کی لاش پھینک دی۔
امریکی جاسوس