تجارت کے فروغ کیلئے بھارت اور نیپال کے درمیان معاہدہ

دہلی (اے ایف پی) بھارت اور نیپال نے تجارت کے فروغ کیلئے ایک نئے معاہدہ پر دستخط کئے ہیں۔ معاہدے کے تحت نیپال بھارت میں ڈیوٹی فری اشیاء بھیج سکے گا۔ دونوں ممالک نے عسکریت پسندوں کے حملوں سے بچاو کیلئے بارڈر پر سکیورٹی بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔