صوبہ بھر کے سی ای اوز کو زیرالتواء انکوائریاں مکمل کرکے رپورٹس بھجوانے کا حکم
خانیوال (خبرنگار) صوبہ بھر کے سی ای اوز کو زیرالتواء انکوائریاں مکمل کرکے رپورٹس بھجوانے کا حکم۔ محکمہ صحت پنجاب نے خانیوال سمیت صوبہ بھر کے 36 اضلاع کے چیف ایگزیکٹو آفیسران کو ہدایت جاری کی ہیں کہ وہ اپنے اپنے اضلاع میں عرصہ دراز سے زیر التواء انکوائری جلد از جلد مکمل کرکے ان کی رپورٹس لاہور بھجوانے کی ہدایت کی ہے۔