بھارت پہنچتے ہی پاکستانی تاجر دل کا دورہ پڑنے کے باعث ہسپتال داخل
سکھر (نوائے وقت رپورٹ) سکھر کے تاجر کو بھارت پہنچتے ہی دل کا دورہ پڑ گیا۔ ہسپتال داخل کرادیا گیا۔ تاجر جاگو مل پاکستانی پاسپورٹ پر 13 ستمبر کو بھارت گیا تھا۔ بس سے اترتے ہی دل کا دورہ پڑا۔