گوٹھ بہار کے پرائمری سکول استاد نے سٹار ٹیچر ایوارڈ حاصل کر لیا
کہروڑپکا (نامہ نگار) اساتذہ کے لیے سٹار ٹیچر ز۔ ایوارڈ کے لیے ایک ہدف مقر ر کر دیا گیا۔جما عت پنجم کے مضمون پڑ ھا نے والے اسا تذہ میں سے جس کا نتیجہ اچھا ہو گا وہ سٹار ٹیچر ز ا یوارڈ کا مستحق ہو گا ۔ گوٹھ بہار کے پرائمری سکول کے ٹیچر لیاقت حسین نے سٹار ٹیچر کا ایوارڈ حا صل کر لیا ۔ جو کہ گز شتہ روز گوٹھ بہار سکول میں ڈی او میل میاں عبد الزارق اور ڈپٹی ڈی او کہروڑپکا ڈاکٹر منور حسین نے لیاقت حسین کو ایواردڈ اوراسناد دی۔