ملتان میں ٹریفک حادثات ‘25 افراد زخمی
ملتان (کرائم رپورٹر) شہر کے مختلف علاقوں میں ٹریفک کے حادثات میں 25 افراد زخمی ہو گئے جن میں عبدالرحیم‘ عمر دراز‘ جاوید‘ محسن‘ ناصر‘ تسلیم بی بی‘ سعید و دیگر شامل ہیں تمام زخمیوں کو ریسکیو 1122 نے طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ہسپتال منتقل کردیا ہے۔