بھارت: بہار اسمبلی کے انتخابات آج ہوں گے مسلمانوں کے ووٹ اہم ہیں: تجزیہ نگار

پٹنہ(اے ایف پی)بھارتی ریاست بہار میں اسمبلی انتخابات آج جمعرات کو ہوں گے ،بھارتی خبررساں ادارے کے ماطبق ریاست بہار کی اسمبلی کی 243 نشستوں کے لئے انتخابات آج ہوں گے۔،وزیر اعلی تیش کمار ریاست کو ترقی یافتہ بنانے کا ایجنڈا لیکر انتخابی دوڑ میں شامل ہیں۔بہار کی تقریباً16فیصد آبادی مسلمانوں کی ہے ۔تجزیہ نگاروں کا کہنا ہے کہ مسلمانوں کے ووٹ انتخابات میں بہت اہم ہیں ۔