حیدرآباد: لفٹ میں گردن پھنسنے سےنوجوان ہلاک Oct 20, 2017 8:14 AM, October 20, 2017 شیئر کریں: Share Tweet Google+ حیدرآباد (نامہ نگار) حیدرآباد میں عمارت کی لفٹ میں گردن پھنسنے سے نوجوان مزدور ہلاک ہوگیا۔ حیدرآباد کے علاقے صدر بوہری بازار میں 25سالہ تیمور راستے ہی میں خون زیادہ بہنے کے باعث جاںبحق ہوگیا۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+