قصور (نمائندہ نوائے وقت) زہریلی شراب پینے سے ایک شخص اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔ مدینہ کالونی کے 28 سالہ صدیق مسیح نے دو روز قبل دیسی شراب پی جس سے اسکی حالت غیر ہوگئی، اسے مقامی ہسپتال پہنچایا گیا مگر وہ جانبر نہ ہوسکا اور دم توڑ گیا۔ پولیس تھانہ پتوکی سٹی نے ضابطہ کی کاروائی مکمل کرلی۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38