کنجوانی: 10 سالہ خانہ بدوش بچی سے زیادتی کا ملزم گرفتار، اعتراف جرم کر لیا

کنجوانی (نامہ نگار) 10 سالہ خانہ بدوش بچی سے زےادتی کرنیوالا ملزم پکڑا گےا۔ چک نمبر 452گ۔ب رحمے شاہ کے رہائشی عبدالرحمان عرف پپو نے 10 سالہ خانہ بدوش بچی کو زبردستی زےادتی کا نشانہ بناےا۔مقامی پولیس نے شک کی بنا پر متعدد افراد کو گرفتار کیا۔ تفتیش کے دوران ملزم نے اپنے جرم کا اقرار کر لیا۔
زیادتی کا ملزم گرفتار