شجاع آباد: رشتہ کے تنازع پر فائرنگ ‘3 افراد ہلاک، 3 زخمی

ملتان (نوائے وقت رپورٹ) شجاع آباد میں رشتہ کے تنازع پر فائرنگ سے 3 افراد ہلاک جبکہ 3 زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق لڑکے والے رشتہ مانگنے لڑکی کے گھر گئے تھے۔
3 ہلاک