سوات: سورہ قرار دیئے جانیوالی بچی اور بچے کو بازیاب کرا لیا گیا، مزید 2 افراد گرفتار

سوات (اے پی پی) سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقے راگستون میں سورہ قرار دی جانیوالی 6 سالہ بچی حسینہ اور اسکے ممکنہ شوہر 8 سالہ عمران کو بازیاب کرا لیا گیا۔