ڈاکٹر اعجاز احمد قمر بٹالوی مرحوم کی برسی آج ہو گی
گوجرخان (نامہ نگار )پوٹھوہار پریس کلب گوجرخان کے ایڈیشنل سیکرٹری جنرل شہزادہ ارباب اعجاز کے والد محترم سینئر صحافی ڈاکٹر اعجاز احمد قمر بٹالوی مرحوم کی پہلی سالانہ برسی آج 18اکتوبر بروز بدھ بعدازنماز عصر ان کی رہائشگاہ وارڈنمبر 7حیات سر روڈپرمنعقد ہوگی جس میں قرآن خوانی اور اجتماعی دعا کی جائے گی۔