فصیح بخاری کی تقرری پر مسلم لیگ ن کا اجلاس ایک روز کے لئے موخر

لاہور (خصوصی رپورٹر) ایڈمرل (ر) سید فصیح بخاری کی چیئرمین نیب تقرری پر مسلم لیگ ن کا بلایا جانے والا اعلیٰ سطح کا اجلاس قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف چودھری نثار علی خان کی نجی مصروفیات کے باعث منعقد نہ ہو سکا۔ نواز شریف نے چودھری نثار علی خان کی مصروفیت کو سامنے رکھتے ہوئے اجلاس ایک روز کے لئے موخر