اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاورمیں کریکردھماکہ، سینئر الومینائی ایسوسی ایشن کےدفترکےشیشے ٹوٹ گئے، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاورمیں کریکردھماکہ، سینئر الومینائی ایسوسی ایشن کےدفترکےشیشے ٹوٹ گئے، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاورمیں واقع اولڈسٹوڈنٹس کی ایسوسی ایشن سینئرالومینائی کےدفترکےعقب میں نامعلوم افرادنے کریکرپھینکا جس سےایک زورداردھماکہ ہوا۔دھماکے سےدفترکی کھڑکیاں اورشیشےٹوٹ گئے اور طلباء میں خوف وہراس پھیل گیا۔دھماکے کے فوری بعد پولیس کی بھاری نفری بھی جائےوقوعہ پرپہنچ گئی اورعلاقےکوگھیرےمیں لےکرملزموں کی تلاش شروع کردی۔