بچوں کو ناشائستہ واقعات سے بچانے کیلئے کتاب پاکیزہ زندگی تیار
رحیم یارخان(خبرنگار)محکمہ سکولزنے بچوں کوجنسی زیادتی کے واقعات سے بچائو کیلئے کتاب پاکیزہ زندگی تیارکرلی جوجلد تمام سرکاری سکولوں میں پڑھائی جائیگی اس کتاب کوقرآن اوراحادیث کی روشنی میں مرتب کیاگیا ہے کتاب کوکہانی کے طورپرپڑھایاجائیگااورطلباکوبچائو کے طریقے بھی بتائے جائینگے۔