عمران کا طیارہ اوکاڑہ کینٹ اترا، 20 ہزار کرسیاں لگائی گئیں، 40 سے 45 ہزار لوگ موجود تھے، اوکاڑہ جلسہ کی جھلکیاں
اوکاڑہ (حسان رضا چو ہدری سے)٭ عمران خان 5:05منٹ پر فٹ با ل گرائونڈ پہنچ گئے ۔٭عمران خان سزما طیارے میںاوکاڑہ کینٹمیں اُترے اور جلسہ کے لئے براستہ سڑک جلسہ گاہ پہنچے۔٭عمران خان نے کالا سوٹ، کالی جیکٹ اور کالے بوٹ پہنے ہو ئے تھے ۔٭عمران خان کے ہمراہ شاہ محمود قریشی ،چو ہدری سرور ، علیم خان، رائے حسن نواز اور صمصام شاہ بخاری ،شیخ رشید احمد بھی موجود تھے۔٭ جلسے کے لئے 20 ہزار کرسی لگا ئی گئی۔٭ عمران خان جلسہ میں عوام کو دیکھتے اور مسکراتے رہے۔٭ اوکاڑہ کی عوام نے شیخ رشید احمد کی طرح میرا بھی دل جیت لیا ۔٭ اوکاڑہ جلسہ کے اندر 40 سے 45 ہزار لو گ موجود تھے۔