قمبر شہداد کوٹ: 2 بچے تالاب میں ڈوب گئے

قمبر شہداد کوٹ (نوائے وقت رپورٹ) قمبر شہداد کوٹ میں تالاب میں ڈوب کر 2 بچے جاں بحق ہو گئے۔