قذافی کا وقت کی پابندی سے انکار ’’نام‘‘ کانفرنس میں طویل تقریر کی

شرم الشیخ (خصوصی نامہ نگار) غیر وابستہ ممالک کی کانفرنس میں لیبیا کے معمر قذافی نے مختلف ممالک کے سربراہوں کے لئے مختص وقت کی پابندی کرنے سے انکار کر دیا انہوں نے ایک طویل تقریر کی۔