زرداری کو بینظیر سے انس ہے تو غلطیاں تسلیم کر کے پی پی چھوڑ دیں: ناہید خان

ملتان (خاتون رپورٹر) سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو کی پولٹیکل سیکرٹری ناہید خان نے کہا ہے پیپلز پارٹی کے قائدین جو دعوے کر رہے ہیں وہ ہی پیپلز پارٹی کے مجرم ہیں آصف علی زرداری نے پیپلزپارٹی کی بنیادیں ہلا کر رکھ دی ہیں اگر انہیں پی پی سے ذرا برابر ہمدردی یا بینظیر سے انس ہے تو اپنی غلطیاں تسلیم کرتے ہوئےپی پی پی سے علیحدہ ہو جائیں۔

ناہید خان