لواری ٹاپ: برفانی تودے میں دبی 2 نعشیں ایک ہفتہ بعد برآمد‘ ایک رضاکار بھی جاں بحق

سوات (ثناء نیوز) لواری ٹاپ میں برفانی تودہ میں دبی ہوئی دو نعشیں ایک ہفتہ بعد برآمد ہوگئیں، دونوں افراد تودہ گرنے سے دب گئے تھے۔ رضاکاروں نے امدادی کام شروع کیا تو اس دوران امدادی ٹیم میں شامل 15 سالہ نوجوان اکرام اللہ پر تودہ گرنے سے بھی جاں بحق ہو گیا۔
نعشیں