ملزم طیب اللہ کے خلاف دھماکہ خیز مواد برآمدگی کیس کی سماعت مکمل،فیصلہ محفوظ
راولپنڈی(نیوزرپورٹر)انسداد دہشت گردی راولپنڈی کی خصو صی عدالت نے دھماکہ خیز مواد برآمدگی کیس کی سماعت مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا جو آج برو ز بدھ کو سنائے جانے کا امکان ہے ۔ یاد رہے کہ ملزم طیب اللہ کے خلاف سی ٹی ڈی نے بارودی مواد برآمد ہونے کے الزام میں مقدمہ درج کیا تھا ۔