باپ کی معمولی سرزنش پر 6 بہنوں کے اکلوتے بھائی نے خودکشی کر لی

شیخوپورہ (نامہ نگار خصوصی) مقامی محلہ سلطان پورہ میں باپ کی معمولی سرزنش پر دلبرداشتہ ہو کر نوجوان ظہیر عباس نے گندم میں رکھنے والی گولیاں کھا کر خودکشی کر لی متوفی 7 بہنوں کا اکلوتا بھائی تھا۔ بتایا جاتا ہے کہ متوفی کے والد نے ظہیر عباس کو بھینسوں کا دودھ دھونے سے انکار پر سرزنش کی تھی جس پر اس نے گندم میں رکھنے والی گولیاں کھا لیں۔