کرپشن اور جعلی بھرتیوں کے الزام میں سیکنڈری ایجوکیشن کوئٹہ کے 3 افسر معطل

کوئٹہ (نوائے وقت رپورٹ) کرپشن اور جعلی بھرتیوں کے الزام میں سیکنڈری ایجوکیشن کوئٹہ کے 3 افسروں کو معطل کردیا گیا۔ معطل افسروں میں گریڈ 19 کے 2 ایڈیشنل ڈائریکٹرز اور ڈی ای او شامل ہیں۔